Breaking News | لاہور اورنج لائن اعوان ٹاون اسٹیشن کے عملہ نے مزدروں پر تشدد کی انتہا کر دی

2021-01-29 3

Breaking News | لاہور اورنج لائن اعوان ٹاون اسٹیشن کے عملہ نے مزدروں پر تشدد کی انتہا کر دی


لاہور

اورنج لائن اعوان ٹاون اسٹیشن کے عملہ نے مزدروں پر تشدد کی انتہا کر دی

اسٹیشن عملہ نے مزدوری کی تلاش میں پانچ افراد کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا

عملے کی مزدوروں پر ڈنڈے برسانے کی ویڈیوز اون نیوز حاصل کر لی ھے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ھے

اعوان ٹاون اسٹیشن کے عملے میں خاتون سمیت متعدد افراد ڈنڈے اٹھائے دکھائی دے رہے ہیں،فوٹیج

پولیس نے اطلاع ملنے پر مزدوروں کو عملے سے بازیاب کروایا

زخمی ہونے والے مزدوروں نے میٹرو اسٹیشن کے نیچے سردی سے بچنے کے لئے آگ لگا رکھی تھی، پولیس

گلشن اقبال پولیس نے اورنج لائن اعوان ٹاون عملہ کے قبضے سے ڈنڈے برآمد کر لئے، پولیس

عملے نے مزدوروں پر 7 ڈنڈے توڑے جو پولیس نے قبضے میں لے لیے ھے

گلشن اقبال پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری کاروائی کی

06 ملازمین کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا

ملازمین کے خلاف مقدمہ درج سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ایس پی اقبال ٹاؤن. . . . . . . . . . . . . . . . . رپوٹ کرتے ہیں رپوٹر محمد ساجد اون نیوز لاہور

Videos similaires